حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہےکہ خواب میں بھنا ہوااگر بکری کا گوشت ہے تو غنیمت پر دلیل ہے اور اگر گھوڑےکا گوشت ہے دلیل ہے کہ سپاہی لوگوں سے غنیمت صاحل کرےگا اور اگر جنگلی چوپاؤں کا گو شت تو بیابانی آدمی سے غنیمت حاصل کرے گا اور بھنے ہوۓ گو شت کے کھانے میں بہتری نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment