Pages

Tuesday, 14 February 2012

بھنا ہوا گوشت کی تعبیر

حضرت ابن سیرین  نے فرمایا ہےکہ خواب میں بھنا ہوااگر
بکری کا گوشت ہے تو غنیمت پر دلیل ہے اور اگر گھوڑےکا
گوشت ہے دلیل ہے کہ سپاہی لوگوں سے غنیمت صاحل کرےگا
اور اگر جنگلی چو‍‍‌پاؤں کا گو شت تو بیابانی آدمی سے غنیمت حاصل
کرے گا اور بھنے ہوۓ گو شت کے کھانے میں بہتری نہیں ہے۔