Pages

Monday, 27 February 2012

خطرناک غلطیاں کرنا

اس نیت سے بدی کرنا کہ صرف دو چار مرتبہ کرکے چھوڑدوگا۔
اپنے آپ کو سب سے عقل مند اور لا‏ئق آدمی تصور کــــــــــرناـ
ہرایک سے بدی کرنا اور خود آرام میں رہنے کی توقع کرنا۔
ہر شخص سے متعلق ظاہری صورت دیکھـ کر راۓ قا‏ئم کرنا۔
بے کاری میں آئندہ کے لۓ خیالی پکانا اور خوشی محسوس کرنا
کسی کام کو ادھورا چھوڑ کر دوسرے وقت پر مکمل کرنے کی امید رکھنا
لوگوں کی تکلیف میں حصہ نہ لینا اور پر ان سے ہمدردی کی امید کرنا ۔
آزماۓ ہوۓ کو دوبارہ آزمانا۔
جو کام اپنے سے نہ ہو سکے اسے سب کے لۓ نا ممکن سمجھنا لینا۔
اپنے ماں باپ کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے اس کی تو قع کرنا۔
اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور اپنی کسی خدائ عطیہ کا امید وار تصور کرنا۔ 

No comments:

Post a Comment