حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہےکہ اگرکوئ شخص خواب
میں دیکھےکہ کسی کے مال اور نعمت کو لوٹا ہے تو دلیل ہے کہ
آدمی کو غم و اندوہ اور نقصان پہنچے گا جس قدر کہ لوٹا گیا ہے
حضرت جعفرصادق نے فرمایا ہے کہ لوٹنے کی دلیل چار وجہ پرہے
اول : شور،دوم:نقصان ،سوم:غم و اندوہ ،چہارم:ارزانی نرخ شاید کہ غنیمت
سے ہو۔

No comments:
Post a Comment