گو علم تعبیر میں اکثر اولیاءکرام وعلماءربانی کو کافی
ہوتی ہے لیکن مندرجہ ذیل 6 بزرگ اس علم میں خاص
طورپر ماہر مشہوراوریکتاۓزمانہ ہو گزرےہیں،یہی وجہ
ہےکہ اس علم میں عموماان ہی چھـ اماموں کے اقوال بطور
سندپشیں کۓ جاتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔
ہوتی ہے لیکن مندرجہ ذیل 6 بزرگ اس علم میں خاص
طورپر ماہر مشہوراوریکتاۓزمانہ ہو گزرےہیں،یہی وجہ
ہےکہ اس علم میں عموماان ہی چھـ اماموں کے اقوال بطور
سندپشیں کۓ جاتے ہیں۔ وہ یہ ہیں۔
- حـــــــــــــــــــــضرت دانیال علیہ السلام1
- حـــــــــــــــــــــضرت جعفرصادق 2
- حـــــــــــــــــــــضرت امام محمد بن سیرین 3
- حــــــــــــــــــــــــضرت امام جابر مغربی 4
- حـــــــــــــــــــــــــــضرت امام ابراہیم کرمانی 5
- حــــــــــــــــــــــــضرت امام اسماعیل بن اشعت 6
نوٹ: اگرچہ یہ6 امام علم تعبیرمیں بجاۓخودیگانہ روزگار
تھے لیکن حــــــــــضرت امام محمد بن سیرین کانام نامی اس
علم میں خاص طور پر زبان زدخلائق ہے۔
گویایوں کہنازیادہ مناسب معلوم ہوتاہے کہ حضرت ابن سیرین
بلحاظ شہرت علم تعبیر کے آسمان کے آفتاب ہیں۔
No comments:
Post a Comment