اکل حلال اور صدق مقال کو سچے خواب میں بڑادخل ہے۔ اس لۓ
جو حضرات متوحش قسم کےخواب دیکھنے کے عادی ہوں۔ انہیں اپنی
اخلاقی حالت کا جائزہ لینا چاہیے خصوصا حرام یا مشتبہ غذا، غیبت اور
کذب بیانی سے قطعا اجتناب لازم ہے اسی معنی میں ایک مرفوع حدیث بھی
مروی ہے کہ جو شخص سب سے زیادہ رات گو ہے، اس خواب بھی سب
سے زیادہ سچا ہے۔

No comments:
Post a Comment